ترکیہ  نے   دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے: آلتون

انہوں نے  ان خیالات کا اظہارصدارتی اطلاعاتی  امور  کے ڈائیریکٹریٹ کے زیر  اہتمام  بین الاقوامی  میڈیا  انفارمیشن انجمن  کے تعاون سے   منعقد ہ  ڈیجٹیل  میڈیا پینل سے خطاب کرتے ہوئے  کیا

1910604
ترکیہ  نے   دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے: آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے  کہا ہے کہ  ترکیہ  نے   دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے۔

انہوں نے  ان خیالات کا اظہارصدارتی اطلاعاتی  امور  کے ڈائیریکٹریٹ کے زیر  اہتمام  بین الاقوامی  میڈیا  انفارمیشن انجمن  کے تعاون سے   منعقد ہ  ڈیجٹیل  میڈیا پینل سے خطاب کرتے ہوئے  کیا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ  جھوٹ، دہشت گردی کے پروپیگنڈے، نفرت انگیز تقریر اور منظم ڈس انفارمیشن سے آزادی حاصل نہیں ہوتی ہے۔  پریس حقیقی معنوں میں جمہوریت اور آزادی کی ضمانت ہے۔ اس کے لیے بنیادی اصول خبریں اور معلومات ہیں۔

آلتون نے ی کہاکہ دہشت گرد تنظیم کے لیے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف موثر لڑائی جاری ہے۔



متعللقہ خبریں