صدر ایردوان کا یومِ اساتذہ پرمبارکباد کا پیغام

صدر  ایردوان نے   اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام اساتذہ کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

1910607
صدر ایردوان کا یومِ اساتذہ پرمبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

صدر  ایردوان نے   اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام اساتذہ کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے علم، تجربے اور حکمت سے ہمارے بچوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنے، اور ہمارے دلوں، دماغوں اور روحوں کی دنیا کو روشن کرنے والے ان اساتذہ  کو   مبارکباد دیتا ہوں۔



متعللقہ خبریں