شمالی عراق و شام میں آپریشن،صدر ایردوان نے اجازت دے دی

صدر رجب طیب ایرودان نے شمالی شام و عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کےلیے پنجہ کلید آپریشن کی منظوری دے دی ہے

1908403
شمالی عراق و شام میں آپریشن،صدر ایردوان نے اجازت دے دی
erdoğan 2.jpg

 صدر رجب طیب ایرودان نے شمالی شام و عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کےلیے پنجہ کلید آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔

اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر بعض مناظر جاری کیے گئے ہیں جن میں وزیر دفاع خلوصی آقار صدر کو اس بارے میں تفسِلات بتا رہے ہیں۔

بعد ازاں صدر ایردوان نے  وزی دفاع کو اس آپریشن کے لیے اجازت دے دی ۔

 



متعللقہ خبریں