شمالی شام میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 4 دہشت گرد مارے گئے

1905975
شمالی شام میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر  ترک فوج  بزدل اور معصوم انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھےہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن کے حامل علاقےمیں حملےکی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چار مزید دہشتگردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں