ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ایستونیا اور لٹویا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات

چاوش اولو نے دونوں وزراء کے ساتھ روس۔یوکرین جنگ اور اناج اور کھاد کی پُر سہولت برآمد کے لئے ضروری اقدامات پر بات چیت کی: ترکیہ وزارت خارجہ

1905672
ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ایستونیا اور لٹویا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایستونیا کے وزیر خارجہ 'اُرماس ریئن سالو' اور لٹویا کے وزیر خارجہ 'ایڈگارس رِنکیوِکس' کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے دونوں وزراء کے ساتھ روس۔یوکرین جنگ کی حالیہ صورتحال پر اور اس حوالے سے اناج اور کھاد کی پُر سہولت برآمد کے لئے ضروری اقدامات پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں