صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ صد سالہ ویژن کا آشکار کر دیا

’’اس خواب  و سوچ کو شرمندہ تعبیر کرنے  کے خواہاں ہر کس  کے ساتھ ہم اس سفر پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘

1899232
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ صد سالہ ویژن کا آشکار کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے  بڑی شدت سے انتظار ہونے والے ترکیہ صد سالہ ویژن دستاویز کو آشکار کیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں  آک پارٹی کے ’’ترکیہ کے صد سال‘‘ متعارفی اجلاس میں  نقطہ نظر کے اہداف کو ’’ہمارا خواب ہے‘‘ کہتے ہوئے ایک ۔ ایک کر کے بیان کرنے والے صدر ایردوان نے کہا کہ’’اس خواب  و سوچ کو شرمندہ تعبیر کرنے  کے خواہاں ہر کس  کے ساتھ ہم اس سفر پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’آئیے ترکیہ صد سالہ  نظریے کو مل کر ایک قومی مطابقت کی ماہیت دلاتے ہیں۔ ‘‘

 



متعللقہ خبریں