شمالی عراق میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

1898576
شمالی عراق میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع  کےمطابق، دہشت گردی کے خلاف  ترک فوج کی جنگ عزم و ولولے کے ساتھ جاری ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ترک مسلح افواج  نے پی کےکےکے  تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں