وزیر دفاع کا یوکرینی و برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ

امور دفاع کے مطابق، خلوصِ آقار نے برطانوی وزیر دفاع بن والیس اور یوکرینی  ہم منصب  اولیکسی رزنیکوف  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں یوکرین کی  تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے

1896759
وزیر دفاع کا یوکرینی و برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ

وزیر دفاع خلوصی آقار نے یوکرینی اور برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ کیا ہے ۔

 امور دفاع کے مطابق، خلوصی آقار نے برطانوی وزیر دفاع بن والیس اور یوکرینی  ہم منصب  اولیکسی رزنیکوف  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

اس بات چیت میں یوکرین کی  تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں