یوکرین کے صدر کی جانب سے بائرایکتار کو اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ کا ایوارڈ

بائیکار  کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، آندری یرماک نے بائیکار  ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق  بائرایکتار  کو دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی طرف سے دیا گیا اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ پیش کیا

1887509
یوکرین کے صدر کی جانب سے بائرایکتار کو  اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ کا ایوارڈ

یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے اپنے وفد کے ہمراہ  اوزدیمیر بائریکتار  نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا۔

بائیکار  کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، آندری یرماک نے بائیکار  ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق  بائرایکتار  کو دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی طرف سے دیا گیا اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ پیش کیا۔

بائیکار  کے جنرل مینیجر  حلوق بائیکار  نے آندری یرماک اور ان کے ہمراہی  وفد کو بائیکار  کےتوسط سے  قومی اور خاص طور پر اپنے مخصوص طرز پر   وضح کردہ  نظاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔



متعللقہ خبریں