امریکی وزیر خارجہ کی اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف

امریکی وزارتِ خارجہ نے اقوام کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس  میں شریک    چاووش اولو اور بلنکن کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے

1882658
امریکی وزیر خارجہ کی  اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نیویارک میں وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو کے ساتھ ملاقات کے دوران، اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

امریکی وزارتِ خارجہ نے اقوام کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس  میں شریک    چاووش اولو اور بلنکن کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں 24 فروری سے جاری روس-یوکرین جنگ میں نیٹو ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت کی طرف بھی اشارہ کیا گیا، اور کہا گیا، "وزیر خارجہ  بلنکن نے بحیرہ اسود   میں یوکرینی  غلہ کی کھیپ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے ترکی کی سفارتی کوششوں کی تعریف کی ہے۔



متعللقہ خبریں