ترکی مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا

ترک اقلیتی پارلیمنٹ کے رکن  حسین زیبک  کو یونان میں ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں شرکت کرنے والے شخص کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی  دیے جانے پر ترکی نے اپنے شدید ردِ  کا اظہار کیا ہے

1880719
ترکی مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا

تمام تردھمکیوں اوردباؤ کے باوجود، ترکی نے کہا کہ وہ مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا۔

ترک اقلیتی پارلیمنٹ کے رکن  حسین زیبک  کو یونان میں ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں شرکت کرنے والے شخص کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی  دیے جانے پر ترکی نے اپنے شدید ردِ  کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی  جانب سے جاری  کردہ بیان  میں کہا  گیا ہے کہ ترکی مغربی تھریس  کی ترک اقلیت  کی حمایت کو جاری رکھے گا۔   جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےتمام   تر دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود انسانی حقوق اور آزادی کے لیے ترک  اقلیت اپنی  جدوجہد کو  ترک نہیں  کرے گی۔ بیان میں یونانی حکام سے اس سنگین واقعے کی تحقیقات کرنے اور قصورواروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 زیبک کو ایک ایسے شخص کی جانب سے براہ راست نشریات پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی جنہوں نے   ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام  میں لائیو نشریات میں شرکت کی تھی۔



متعللقہ خبریں