ترکیہ اور یونیسیف کے درمیان معاہدےکی توثیق
اس معاہدے پر ترکیہ میں متعین اقوام متحدہ کے مستقل نمائندہ دفتر میں منعقدہ تقریب کے دوران اقوام متحدہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی اولو اور یونیسیف کی انتظامی ڈاریکٹر کیتھرین رسل نے دستخط کیے
1880084
ترکیہ اور یونیسیف کے درمیان میزبان ملک کے معاہدےکی توثیق کی گئی ہے ۔
اس معاہدے پر ترکیہ میں متعین اقوام متحدہ کے مستقل نمائندہ دفتر میں منعقدہ تقریب کے دوران اقوام متحدہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی اولو اور یونیسیف کی انتظامی ڈاریکٹر کیتھرین رسل نے دستخط کیے ۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ اس معاہدے کی تجدید کا مقصد موجودہ تعاون میں توسیع کرنا اور تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔
کیتھرین رسل کہا کہ اس معاہدے سے مجھے کافی خوشی محسوس ہوئی ہے اور اب ہماری سرگرمیاں انقرہ کے بعد استنبول میں بھی شروع ہونگی ۔
رسل نے بعد ازاں چالیس لاکھ سے زائد شامی مہاجرین کی میزبانی پر ترکیہ کا شکریہ بھی ادا کیا ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ کے 81 اضلاع میں فلسطین کے ساتھ اظہارِ تعاون کے جلوس
استنبول کا جلُوس اُسکودار سے شروع ہوا اور اس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی