صدر رجب طیب ایردوان آج ازبکستان روانہ ہو رہے ہیں

صدارتی اطلاعاتی  ڈائیریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 2012 کے بعد ترکی شنگھائی تعاون تنظیم میں "ڈائیلاگ پارٹنر" کا درجہ حاصل  کرنے کے بعد پہلی بار  سربراہی سطح پر سربراہی اجلاسوں میں شرکت  کررہا ہے

1880077
صدر رجب طیب ایردوان آج ازبکستان روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان، ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف  کی دعوت پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے 22ویں سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے 15-16 ستمبر کو سمرقند کا دورہ کریں گے۔

صدارتی اطلاعاتی  ڈائیریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 2012 کے بعد ترکی شنگھائی تعاون تنظیم میں "ڈائیلاگ پارٹنر" کا درجہ حاصل  کرنے کے بعد پہلی بار  سربراہی سطح پر سربراہی اجلاسوں میں شرکت  کررہا ہے۔

توقع ہے کہ صدر ایردوان 16 ستمبر کو منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر دو طرفہ مذاکرات میں حصہ بھی لیں گے ۔



متعللقہ خبریں