شمالی شام میں آپریشن۔5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  کے چشمہ امن کے حامل  علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں  پی کےکے کے  5 دہشتگرد ترک مسلح فوج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے

1879077
شمالی شام میں آپریشن۔5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  کے چشمہ امن کے حامل  علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں  پی کےکے کے  5 دہشتگرد ترک مسلح فوج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،  دہشتگردوں کو اُنہی کے کھودے گڑھوں میں دفن کرنا جاری رکھا جائےگا۔

 شمالی شام  کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے 5 دہشت گرد ترک فوج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے۔

 دوسری جانب  ترک ضلع حقاری کے قصبے یوکسیک اووا میں بھی پی کےکےکے خلاف آپریشن میں اسلحہ کی بھاری کھِیپ پکڑی گئی۔

 



متعللقہ خبریں