ترکی کا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان  بحیرہ روم میں  Yörükler-1 پہنچ گیا ہے

فاتح دونمیز  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ عبدالحمید خان ، ہماری قوم کی دعاؤں اور امیدوں  کے ساتھ ، بحیرہ روم میں ڈیوٹی کے پہلے مقام پر  پہنچ گیا ہے

1866393
ترکی کا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان  بحیرہ روم میں  Yörükler-1 پہنچ گیا ہے

وزیر توانائی اور قدرتی وسائل  فاتح دونمیز  نے کہا ہے کہ  ترکی کا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان  بحیرہ روم   میں ڈرلنگ کے لیے مختص کردہ  مقام  Yörükler-1 پہنچ گیا ہے۔

فاتح دونمیز  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ عبدالحمید خان ، ہماری قوم کی دعاؤں اور امیدوں  کے ساتھ ، بحیرہ روم میں ڈیوٹی کے پہلے مقام پر  پہنچ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ساتویں جنریشن ٹیکنالوجی کے حامل اس جہاز کی طوالت   238 میٹر اور  وسعت 42 میٹر ہے۔ جہاز، جس میں ایک فعال پوزیشننگ سسٹم ہے جس میں ایک ڈبل ٹاور اور 200 کا عملہ ہے، 12,200 میٹر تک ڈرل کرنے کی صلاحیت  رکھٹا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرلنگ والا مقام    Yörükler-1کنواں انطالیہ کے Gazipaşa ضلع سے 55 کلومیٹر دور واقع ہے۔



متعللقہ خبریں