اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ : وزارتِ قومی دفاع

رات  گئے  استنبول  آحر کاپی  Ahırkapı  میں  لنگر انداز 4  بحری جہازوں کا معائنہ بھی اگلے گھنٹوں میں  متوقع ہے

1865313
اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ : وزارتِ قومی دفاع

وزارت قومی دفاع نے اناج سے لدے مزید 2 بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہونے سے  آگاہ کیا ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، لائبیریا  پرچم بردار جہاز  "اوشین لائین"  64,720 ٹن مکئی لے کر جنوبی کوریا کو اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں اور ترکی کا پرچم بردار  بحری جہاز رحمی  یاجی  5,300 ٹن  سورج مکھی کو لے کر استنبول  کے لیے آج صبح روانہ ہوگیا ہے۔

رات  گئے  استنبول  آحر کاپی  Ahırkapı  میں  لنگر انداز 4  بحری جہازوں کا معائنہ بھی اگلے گھنٹوں میں  متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں