صدر رجب طیب ایردوان کا صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فونک رابطہ

یوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ترکی ہمیشہ کی طرح صومالی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا

1864760
صدر رجب طیب ایردوان کا  صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ترکی ہمیشہ کی طرح صومالی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور صومالیہ میں امن و استحکام کی حمایت جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں