شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقےمیں کاروائی،پی کےکےکے5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی بلا اشتعال انگیز فائرنگ کے خلاف جوابی کاروائی جاری ہے ،اس سلسلے میں  شمالی شام  میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے  میں  بلا اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1864021
شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقےمیں کاروائی،پی کےکےکے5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  میں  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ترک فوجیوں نے  پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی بلا اشتعال انگیز فائرنگ کے خلاف جوابی کاروائی جاری ہے ،اس سلسلے میں  شمالی شام  میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے  میں  بلا اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوج  علاقے میں آپریشن جاری رکھے گی ۔

 



متعللقہ خبریں