ٹرکش ائیر لائینز میں 88 فیصد تکمسافروں کی فل لوڈنگ جاری ہے: ڈائریکٹر  جنرل  بلال ایکشی

بلال ایکشی نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ ٹڑکش ائیر لائنز  کی ایوی ایشن  کو فروغ حاصل ہو رہا  ہے۔ ہم نے اتوار کو 88 فیصدفل لوڈنگ سے  مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے

1862338
ٹرکش ائیر لائینز  میں 88 فیصد تکمسافروں کی  فل لوڈنگ جاری ہے:  ڈائریکٹر  جنرل  بلال ایکشی

ترکش ایئر لائنز (THY) کے ڈائریکٹر  جنرل  بلال ایکشی  نے  کہا ہے کہ  31 جولائی کو ٹرکش ائیر لائنز نے  نے 88 فیصد فل لوڈنگ  کے  ساتھ مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

بلال ایکشی نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ ٹڑکش ائیر لائنز  کی ایوی ایشن  کو فروغ حاصل ہو رہا  ہے۔ ہم نے اتوار کو 88 فیصدفل لوڈنگ سے  مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

انہوں نے  کہا کہ  ہم نے اپنے طیاروں میں 272 ہزار 275 مسافروں  کی میزبانی کی ہے۔ یہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ ترکی ترقی کر رہا ہے، ٹرکش ائیر لائینز  کی پروازیں بلندی  ہی کی جانب ہیں۔



متعللقہ خبریں