فخر الدین  آلتون کا قبرص شہداء کو خراجِ تحسین

آلتون نے قبرص  پُر   امن کاروائی  کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قبرص کےپُر  امن آپریشن کے بارے میں ایک ویڈیو بھی  شئیر کی ہے

1857395
فخر الدین  آلتون کا قبرص شہداء کو خراجِ تحسین

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر  فخر الدین  آلتون  نے کہا کہ وہ  ُان شہداء اور سابق فوجیوں کو  خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں  جنہوں نے ترک قبرص پر لاگو منظم تباہی کی پالیسیوں کو   روکنے کے لیے ترک فوجیوں نے بڑی بہادری سے   سے جنگ لڑتے ہوئے   قبرص کی آزادی کو یقینی بنایا جس کی  آج  ، 48 ویں سالگرہ  منائی جا رہی ہے۔

آلتون نے قبرص  پُر   امن کاروائی  کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قبرص کےپُر  امن آپریشن کے بارے میں ایک ویڈیو بھی  شئیر کی ہے۔

انہوں نے اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ُان شہداء اور سابق فوجیوں کو  خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں  جنہوں نے ترک قبرص پر لاگو منظم تباہی کی پالیسیوں کو   روکنے کے لیے ترک فوجیوں نے بڑی بہادری سے   سے جنگ لڑتے ہوئے   قبرص کی آزادی کو یقینی بنایا جس کی  آج  ، 48 ویں سالگرہ  منائی جا رہی ہے

انہوں نے ویڈیو میں یاد دلایا گیا کہ قبرص میں رہنے والے ہم وطن جو کہ صدیوں سے ترک وطن ہے، 1950-1974 کے درمیان نسل پرست یونانی گینگز کے حملوں کا نشانہ بنے اور ہزاروں ترک قبرصی نوجوان، بوڑھے، خواتین اور بچے، بے دردی سے قتل کیا گیا۔

وڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ترکی نے قبرص کو یونان سے جوڑنے کے نظریے کے تحت ’فاشسٹ‘ تنظیموں کی کوششوں پر 20 جولائی 1974 کو ہر قسم کے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود قبرص امن آپریشن شروع کیا۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ ترکی میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے شروع کیے گئے آپریشن کو ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں کامیابی سے مکمل کیا گیا۔

ویڈیو میں دیکحا گیا ہے کہ ترکی جس نے پہلے دن سے مذاکرات کا راستہ اپنایا ہے، فوجی آپریشن کے بعد سیاسی حل کے لیے اٹھائے گئے سفارتی اقدامات کا علمبردار کیا۔ ترکی نے نصف صدی سے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ جزیرے پر امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے فیڈریشن کی چھتری تلے دو ریاستی حل ضروری ہے، لیکن مستقل حل کے لیے اٹھایا جانے والا ہر قدم یونانی قبرص کے غیر حقیقی مطالبات کی وجہ سے ناکامی پر ختم ہو جاتا ہے۔ جس نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا۔ اس کی قوت اور اپنی قوم کے عزم سے حاصل ہونے والی طاقت کے ساتھ، ترکی جزیرے پر ہونے والی ناانصافیوں اور ترک قبرصیوں کے خلاف ناجائز ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے اپنی سفارتی جدوجہد جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں