قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ کی قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو مبارکباد

شَن توپ   نے عید الاضحی کے موقع پر الغنیم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات  چیت کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر قائم مشاورتی میکانزم کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

1854338
قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ کی قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو مبارکباد

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ  نے قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد  پیش کی ہے۔

شَن توپ   نے عید الاضحی کے موقع پر الغنیم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات  چیت کی ہے۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر قائم مشاورتی میکانزم کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں