شمالی عراق اور شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائیاں

نہ تو شام اور نہ ہی عراق کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے! ترک مسلح افواج

1848089
شمالی عراق اور شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائیاں

5 دہشت گردوں کو شمالی شام میں فرات  ڈھال اور 2 دہشت گردوں کو شمالی عراق میں آپریشن کلاؤ لاک کے علاقے میں بے بس کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ،"نہ تو شام اور نہ ہی عراق کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے! شام کے شمال میں فرات  ڈھال  کے علاقے میں PKK/YPG کے 5 دہشت گرد اور عراق کے شمال میں  پنجہ لاک آپریشن کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے بے اثر کر دیا  ہے۔



متعللقہ خبریں