ترکی: چاوش اولو۔ بیربوک ملاقات

مذاکرات میں چاوش اولو اور بیربوک نے نیٹو کی توسیع، یوکرین اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی: ترکی وزارت خارجہ

1846166
ترکی: چاوش اولو۔ بیربوک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیربوک کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو اور بیربوک نے نیٹو کی توسیع، یوکرین اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں