ترک صدر کی امیر قطر سے استنبول میں ملاقات

الا ثانی    کا دورہ ترکی  دونوں ممالک کے مابین  رابطے  اور باہمی تعاون کو تقویت دینے  کے  لیے حد درجے   اہم ہے

1826742
ترک صدر کی امیر قطر سے استنبول میں ملاقات
erdogan-al sani.jpg
erdogan-al sani.jpg

صدر  رجب طیب ایردوان  نے   امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الا ثانی  سے  ملاقات کی۔

یہ ملاقات استنبول کے قصر وحدالدین   میں  بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 ترکی کے استنبول میں متعین   سفیر مصطفی گیوک سو    نے کل اس دورے کے  حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ  الا ثانی    کا دورہ ترکی  دونوں ممالک کے مابین  رابطے  اور باہمی تعاون کو تقویت دینے  کے  لیے حد درجے   اہم ہے۔

امیر قطر  الا ثانی  نے کل ایرانی دارالحکومت    تہران میں ایرانی رہنما علی  خامنہ ای  اور ایرانی  صدر ابراہیم  رئیسی سے ملاقات کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں