ترکی کا نائیجریا سے اظہار تعزیت
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ نائجیریا کے جنوب میں ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے جس میں کم از کم 100 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں کے لواحقین اور احباب سے دلی تعزیت پیش کرتے ہیں
1817463
ترکی نے نائجیریا کے جنوب میں آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افراد کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ نائجیریا کے جنوب میں ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے جس میں کم از کم 100 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں کے لواحقین اور احباب سے دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔گاشی ملاقات
بند کمرے کی ملاقات میں ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتولمش نے بھی شرکت کی