شمالی عراق میں دہشت گردوں کے حملے میں ترک فوجی شہید

دکھ کے مارے لواحقین اور ترک مسلح  افواج    سمیت تمام  ترک قوم  سے اظہارِ تعزیت

1814890
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے حملے میں  ترک فوجی  شہید

ترک مسلح افواج کے شمالی  عراق میں  جاری  پنجہ ۔ لاک  آپریشن علاقے میں   دہشت گردوں کے    بزوکا  حملے میں   ایک  فوجی شہید ہو گیا۔

وزارت ِ دفاع  کی جانب سے جاری کردہ  بیان  میں   واضح کیا گیا ہے کہ ’’ خطے میں فضائیہ اور  بری  قوتوں کی کاروائیاں جاری ہیں۔ ہم   گہرے  افسوس اور درد سے  دو چار کرنے والے اس واقع میں   جام شہادت نوش کرنے والے   جیالے فوجی  کی مغفرت  کے دعا گو ہیں اور  دکھ کے مارے لواحقین اور ترک مسلح  افواج    سمیت تمام  ترک قوم  سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
 



متعللقہ خبریں