ترکی کی  نیشنل  کمپیوٹر key board  ٹیم نے عالمی چمپئین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل انفارمیشن پروسیسنگ اینڈ کمیونیکیشن فیڈریشن (INTERSTENO) کے ترک گروپکی جانب سے  جاری کردہ  بیان کے مطابق فائنل 28 فروری تا 11 اپریل کو منعقد ہوا جس میں 20 ممالک کے 995 اراکین نے  شرکت کی

1811523
ترکی کی  نیشنل  کمپیوٹر key board  ٹیم نے عالمی چمپئین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

ترکی کی  نیشنل  کمپیوٹر key board  ٹیم  نے اس سال 20ویں عالمی انٹرنیٹ کی بورڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں 24 میں سے 11 تمغے جیت کر عالمی چیمپئن  ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل انفارمیشن پروسیسنگ اینڈ کمیونیکیشن فیڈریشن (INTERSTENO) کے ترک گروپکی جانب سے  جاری کردہ  بیان کے مطابق فائنل 28 فروری تا 11 اپریل کو منعقد ہوا جس میں 20 ممالک کے 995 اراکین نے  شرکت کی۔

مادری زبان اور کثیر لسانی (17 زبانوں) کے امتیاز کے ساتھ، دو  مختلف اقسام کے مقابلوں    ترکی کی ٹیم کے اراکین کل 24 تمغے  حاصل کیے ہیں۔  ترکی کی قومی کمپیوٹر  key board ٹیم  نے  اس سال  2 عالمی ریکارڈ، 3 چیمپئن شپ، 5 دوسری اور 3 تیسری پوزیشن سمیت 11 تمغے جیت کر عالمی چیمپئن  ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

دیگر 13 تمغوں میں سے جمہوریہ چیک نے 5، جاپان نے 2، روس نے 2، امریکہ نے 2، پولینڈ نے 1، اٹلی نے 1 میڈل  حاصل کیا ہے۔



متعللقہ خبریں