صدر ایردوان اردن کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

ملاقاتوں کے دوران موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا

1809767
صدر ایردوان  اردن کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان اردنی  شاہ دوئم   کی دعوت پر  11 اپریل بروز پیر کو عمان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ایوان صدر کے شعبہ  اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دورے کے دائرہ کار میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ترکی اور اردن کے تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقاتوں کے دوران موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں