ترکی کی شرح نمو گزشتہ دس سال کی بلند ترین شرح پر: وزیر تجارت مہمت مُش

وزیر مُش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں شرح  نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ  پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہماری برآمدات ترقی کا محرک بنی رہی

1786953
ترکی  کی شرح نمو گزشتہ دس سال کی بلند ترین شرح پر: وزیر تجارت مہمت مُش

وزیر تجارت مہمت مُش نے کہا کہ ترکی نے گزشتہ 10 سالوں میں سب سےزیادہ ترقی کی ہے۔

وزیر مُش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں شرح  نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ  پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہماری برآمدات ترقی کا محرک بنی رہیں۔ ترکی کی معیشت  میں  2021 میں 11 فیصد اضافہ کیا ہو جو  گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ترقی کے اعداو شمار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شرح  نمو میں اشیا اور خدمات کی خالص برآمدات کا حصہ 4.9 پوائنٹس  ہے۔ انہوں نے کہا کہ  2021 کی ترقی میں   44.2 فیصد ہماری خالص برآمدات کا حصہ  نمایا ں ہے۔



متعللقہ خبریں