ترکی کی مشہہور  فلمی اداکارہ فاطمہ گریک انتقال کرگئیں

معروف اداکارہ فاطمہ گریک   طویل عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار تھیں، وہ  79 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق  فاطمہ گریک کویڈ -19   میں مبتلا تھیں  جس کی وجہ سے ان  کے اعضاء کو کافی نقصان پہنچا

1767258
ترکی کی مشہہور  فلمی اداکارہ فاطمہ گریک  انتقال کرگئیں
fatma girik1.jpg
fatma girik.jpg

ترکی کی مشہہور  فلمی اداکارہ فاطمہ گریک   استنبول کے ایک ہسپتال میں زیر علاج انتقال کر گئی ہیں۔

 

معروف اداکارہ فاطمہ گریک   طویل عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار تھیں، وہ  79 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔

ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق  فاطمہ گریک کویڈ -19   میں مبتلا تھیں  جس کی وجہ سے ان  کے اعضاء کو کافی نقصان پہنچا ۔

ششلی بلدیہ کے چئیرمین  معمر  کیسکین نے اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترک سینما کی مشہور اداکارہ  اور ششلی کے علاقے میں بلدیاتی خدمات ادا کرنے والی مشہور اداکارہ  فاطمہ گریک کے انتقال پر مجھَ سخت دکھ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز مجھے حاصل  ہوا تھا جس سے اب   میں محروم ہوگیا ہوں۔

12 دسمبر 1942 کو استنبول میں پیدا ہونے والے مشہارہ اداکارہ  نے سینما میں تقریباً 180 پروڈکشنز میں حصہ لیا۔  انہوں نے 1957 میں فلم ’’لیکے(داغ)‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔



متعللقہ خبریں