نائب صدر فواد اوکتائے کی ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg) کے حکام کو مبارکباد

بات چیت کرتے ہوئے  نائب صدر فواد اوکتائے  نے  امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے کنزیومر الیکٹرانکس میلے (CES 2022) میں ٹوگ کی  عالمی سطح پرپذیرائی کو قابل فخرقرار دیا ہے

1758822
نائب صدر فواد اوکتائے کی ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg)  کے حکام کو مبارکباد

نائب صدر فواد اوکتائے  نے ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg) کے سنئیر مینیجر (CEO) Gürcan Karakaş کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  مبارکباد پیش کی ہے۔

بات چیت کرتے ہوئے  نائب صدر فواد اوکتائے  نے  امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے کنزیومر الیکٹرانکس میلے (CES 2022) میں ٹوگ کی  عالمی سطح پرپذیرائی کو قابل فخرقرار دیا ہے۔

اوکتائے  نے ٹوگ کی تیاری میں تعاون  کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا  کیا  جنہوں نے اسے ترکی  کے سب سے قیمتی  نقل و حمل کے برانڈ  کو بنانے میں نمایا کردارا ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی ایک ایسا ملک بنے گا جس نے اپنی ٹیکنالوجی کی سرمایہ کاری سے دنیا میں اپنا نام روشن کیا ہے۔  



متعللقہ خبریں