صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب کی نیو یارک میں تقریبِ رونمائی

کتاب  کاتعارف  ترک امریکی  اسٹیرنگ  کمیٹی   کے زیرِ اہتمام  دی مین ہٹن  سنٹر میں منعقدہ تقریب  کے ساتھ کرایا گیا

1707967
صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب کی نیو یارک میں تقریبِ رونمائی

صدر رجب طیب ایردوان کی تصنیف ’’کہیں زیادہ انصاف پسند دنیا کا قیام ممکن ہے‘‘ کی تقریبِ رونمائی  امریکی شہر نیویارک  میں  سر انجام  پائی ہے۔

صدر ایردوان کی جانب سے ترکی کی  تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے انصاف  کی تلاش کی جستجو کو جامع طریقے سے بیان کرنے والی ’’ کہیں زیادہ انصاف پسند دنیا کا قیام ممکن ہے‘‘ کتاب  کاتعارف  ترک امریکی  اسٹیرنگ  کمیٹی   کے زیرِ اہتمام  دی مین ہٹن  سنٹر میں منعقدہ تقریب  کے ساتھ کرایا گیا۔

انگریزی اور عربی زبان میں ترجمہ شدہ کتاب  اس تقریب کے شرکا کو بطور ہدیہ دی گئی۔

عدم انصاف،  مہاجرین بحران،  عالمی دہشت گردی و اسلام مخالف    جیسے موضوعات سمیت  عالمی سیاست   میں شش و پنج   موضوع کو جگہ دی جانے والی  اس کتاب کو  صدر ایردوان کی  اقوام متحدہ کی جنرل  اسمبلی میں ملاقات  ہونے والے عالمی سربراہان کو پیش کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں