شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،13 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈا پر اپنے بیان میں بتایا کہ  بہادر ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے جس کے تحت  فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

1704560
شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،13 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام  میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 13 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈا پر اپنے بیان میں بتایا کہ  بہادر ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے جس کے تحت  فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں