دفاعی صنعتی نمائش کے دائرہ کار میں ترک وزیر دفاع کی مہمان وزرا سے ملاقاتیں
دفاعی صنعتی نمائش کے دائرہ کار میں ترک وزیر دفاع کی مہمان وزرا سے ملاقاتیں
1694353
وزیرِ دفاع خلوصی آقار کی 15 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش کے دائرہ کار میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیر آقار نے چاڈ کے وزیر برائے افواج، غازی و جنگی مظلومین داؤد یحیٰ براہیم، برکینا فاسو کے وزیر دفاع ائمے برتھلمے ، موریطانیہ کے وزیر دفاع اودلد سیدی اور ایکواڈور گینے کے وزیر دفاع بی بانگ اوکو سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
ترک وزیر نے ٹوگو کے وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی ، جس کے بعدعسکری دائرہ کار میں معاہدے پر دستخط ہوئے۔
انہوں نے علاوہ ازیں سری لنکن وزارت دفاع کے انڈر سیکرٹری اور رومانوی صدر کے ومی سلامتی کے مشیر کو بھی شرف ِ ملاقات بخشا۔
متعللقہ خبریں
ترک وزیر خارجہ کی یوکرینی ہم منصب سے بات چیت
فیدان نے اپنے یوکرینی ہم منصب سبیگا کو ان کی نئی تقرری پر مبارکباد دی