ہم پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں: نائب صدر فواد اوکتائے
استنبول میں اپنی تقریر میں ، فواد اوکتائے نے وضاحت کی کہ افغانستان میں انسانی ٹریجڈی جاری ہے اور ملک کئی سالوں سے سیاسی عدم استحکام ، خانہ جنگی اور غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہے
1693404

نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ "ہم افغانستان میں انسانی ٹریجڈی کو کو اس کی جڑ ہی سے حل کرنے کے خواہاں ہیں اور ہم اپنی سرحدوں پر ممکنہ مہاجرین کی آمد کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔
استنبول میں اپنی تقریر میں ، فواد اوکتائے نے وضاحت کی کہ افغانستان میں انسانی ٹریجڈی جاری ہے اور ملک کئی سالوں سے سیاسی عدم استحکام ، خانہ جنگی اور غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہے۔
نائب صدر اوکتائے نے کہا کہ ہم افغانستان میں انسانی ہم افغانستان میں انسانی ٹریجڈی کو اس کی جڑ ہی سے حل کرنے کے خواہاں ہیں اور ہم اپنی سرحدوں پر ممکنہ مہاجرین کی آمد کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔