ترکی کی دو دفاعی صنعتی کمپنیاں دنیا کی پہلی سو فہرست میں شامل

امریکہ میں قائم فوجی نشریاتی ادارے ڈیفنس نیوز کی جانب سے شائع ہونے والے جریدے "ڈیفنس نیوز ٹاپ 100" کے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

1674149
ترکی کی دو دفاعی صنعتی کمپنیاں دنیا کی پہلی سو فہرست میں شامل

 دنیا کی سب سے زیادہ پرسٹیج  والی دفاعی   صنعت  کی  کمہپنیوں  والی فہرست Defense News Top 100 میں  ترکی کی دو  کمہنیوں کو شامل کرلیا گیا ہے۔

امریکہ میں قائم فوجی نشریاتی ادارے ڈیفنس نیوز کی جانب سے شائع ہونے والے جریدے "ڈیفنس نیوز ٹاپ 100" کے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس فہرست میں اس سال ، ASELSAN  48 ویں اور ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز  توساش 53 ویں نمبر پر ہے۔

بوئنگ ، ایئربس اور لیونارڈو جیسی کمپنیاں اس فہرست میں سرفہرست ہیں ، جہاں امریکی لاک ہیڈ مارٹن سرفہرست ہیں۔ فہرست میں سرفہرست 10 میں ، امریکہ کی 6 کمپنیاں ، چین کی 3 کمپنیاں اور برطانیہ کی ایک کمپنی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں