ترکی: صدر ایردوان کی صدر نذار کے ساتھ ملاقات، سالگرہ کی مبارکباد

صدر ایردوان نے صدر نذار کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے صحت مند طویل العمری کی تمنّا ظاہر کی: صدارتی دفتر محکمہ مواصلات

1670819
ترکی: صدر ایردوان کی صدر نذار کے ساتھ ملاقات، سالگرہ کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے قزاقستان کے بانی اور صدر نور سلطان نذار باییف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں صدر ایردوان نے صدر نذار کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے صحت مند طویل العمری کی تمنّا ظاہر کی۔



متعللقہ خبریں