ٹرکش ایئر لائنزیومیہ اوسط 518 پروازوں کے ساتھ یورپ بھر میں سر فہرست

یوروپی آرگنائزیشن فار ایئر نیویگیشن سیفٹی (یوروکونٹرول) کی فلائٹ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ، ٹرکش ایئر لائنز نے 16-10 مئی  کے دوران اوسطا روزانہ تعداد میں پروازوں کی تعداد سے  یوری حریفوں پر   اپنی برتری برقرار رکھی ہوئی ہے

1640877
ٹرکش ایئر لائنزیومیہ اوسط 518 پروازوں کے ساتھ یورپ بھر میں سر فہرست

ٹرکش ایئر لائنز (THY) نے یومیہ اوسط 518 پروازوں کے ساتھ اپنے یورپی حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یوروپی آرگنائزیشن فار ایئر نیویگیشن سیفٹی (یوروکونٹرول) کی فلائٹ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ، ٹرکش ایئر لائنز نے 16-10 مئی  کے دوران اوسطا روزانہ تعداد میں پروازوں کی تعداد سے  یوری حریفوں پر   اپنی برتری برقرار رکھی ہوئی ہے  ۔

اس کے بعد 403 پروازوں کے ساتھ ایئر فرانس کا نمبر  آتا ہے فہرست میں  تیسرے نمبر پر  378 پروازوں کے ساتھ لوفتھانسا چوتھے نمبر پر  367 پروازوں کے ساتھ رائن ائیر ، 5 ویں نمبر پر  300 پروازوں کے ساتھ کے ایل ایم ، اور چھٹے نمبر پر 261 پروازوں کے ساتھ وائد رو ہے۔



متعللقہ خبریں