ترکی میں کورونا سے یومیہ ریکارڈ اموات

ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان40 ہزار131

1631917
ترکی میں کورونا سے  یومیہ ریکارڈ اموات

مہلک وائرس  نے  ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 394  جانیں لے لیں   جس سے ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان40ہزار131تک ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ65ہزار287کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2ہزار 673مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 31 ہزار 891 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں69ہزار183مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد43لاکھ 23ہزار897ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں