شمالی عراق میں ترک عسکری آپریشنز تسلسل سے جاری ہیں

شمالی عراق میں جاری  ترک عسکری آپریشنز  ثابت قدمی سے جاری ہیں

1631985
شمالی عراق میں  ترک عسکری آپریشنز تسلسل سے جاری ہیں

وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ   پنجہ۔ شمشیک ا ور پنجہ یلدرم آپریشنز کے ذریعے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا عمل جاری ہے۔

وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ   میں لکھا ہے کہ ’شمالی عراق میں جاری  ترک عسکری آپریشنز  ثابت قدمی سے جاری ہیں۔

اس پیغام میں آپریشنز کے دوران ترک فوجیوں کے غاروں اور علاقے میں  تلاش  کی کاروائیوں  کے مناظر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں