ترکی میں 29 اپریل تا 17 مئی ٹرکش ایئر لائنز سے اندرون و بیرون ملک سفر کیا جا سکے گا

تازہ ترین پیش رفت کے لئے ہماری ویب سائٹ پر ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اعلانات سے استفادہ کریں، ترک ہوائی فرم

1630105
ترکی میں 29 اپریل تا 17 مئی ٹرکش ایئر لائنز سے اندرون و بیرون ملک سفر کیا جا سکے گا

ٹرکش ایئر لائنز (THY) نے اعلان   کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث  مکمل طور 29 اپریل سے 17 مئی کے درمیان لاک ڈاؤن  کےدائرہ کار بیرون ملک سے آنے یا بیرون ملک جانے کا منصوبہ رکھنے والے ٹکٹ  لیتے ہوئے  اور منزل مقصود ملک  کی قبولیت کی شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کرنے کے اہل ہوں گے۔

ترک ہوائی فرم نے سماجی رابطوں  کے پیج پر لکھا ہے کہ ’’ "ہمارے مسافر (بشمول وہ لوگ جو اندرون ملک ٹرانزٹ سفر کریں گے) جو بیرون ملک سے آنے یا بیرون ملک سفر کا ارادہ کرتے ہیں  وہ 29 اپریل جمعرات ترکی کے وقت کے مطابق شام 7 بجے سے لیکر  17 مئی  بروز پیر  تک ٹریول اجازت نامے کی ضرورت کے بغیر بین الاقوامی پروازوں میں سفر کرنے کے اہل ہوں گے۔ آپ تازہ ترین پیش رفت کے لئے ہماری ویب سائٹ پر ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اعلانات سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ "



متعللقہ خبریں