ترک نائب صدر: رمضان المبارک ہم سب کے لیے خیر وعافیت کا وسیلہ ثابت ہو

اللہ تعالی ہم سب کے روزے اور عبادت کو قبول فرمائیں

1620310
ترک نائب صدر: رمضان المبارک ہم سب کے لیے خیر وعافیت کا وسیلہ ثابت ہو

نائب صدر فواد اوکتائے نے ماہ رمضان کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اوکتائے نے سماجی رابطو ں  کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  باہمی تعاون، مل بانٹنے کا مفہوم  رکھنے والا رمضان المبارک تمام تر تر ک قوم اور امت مسلمہ کے لیے  خیر وعافیت کا وسیلہ ثابت ہو۔ اللہ تعالی ہم سب کے روزے اور عبادت کو قبول فرمائیں ، اور سب کو عید کی خوشیاں دیکھنی نصیب کرے ۔امین

 

 



متعللقہ خبریں