انادولو جیٹ نے ایران کے اورومیہ شہر کے لیے بھی اپنی پروازوں کا آغاز کردیا

استنبول اوراورومیہ  کے درمیان باہمی پروازیں ہفتے میں 2 دن ہوا کریں گی

1599329
انادولو جیٹ نے ایران کے  اورومیہ شہر کے لیے بھی اپنی پروازوں کا آغاز کردیا

ٹرکش ائیر لائین  (THY) کے برانڈ ، انادولو جیٹ نے ایران کےاورومیہ شہر کو  اپنے فلائٹ نیٹ ورک میں شامل کرتے ہوئے  بین الاقوامی مقامات کی تعداد 20 پہنچا دی ہے۔

ٹرکش ائیر لائین  (THY) کی  پریس کنسلٹنسی کے بیان کے مطابق ، صبیحہ گیوکچین  ہوائی اڈے اور اورومیہ  ہوائی اڈے  کے درمیان چلنے والی    پرواز اس پرواز کے علاوہ انادولو جیٹ کی پروازیں  دیگر بین الاقوامی مقامات کے لیے بھی  اپنی  پروازیں جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ان دالو جیت کے بین الاقوامی مقامات کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے۔

استنبول اوراورومیہ  کے درمیان باہمی پروازیں ہفتے میں 2 دن ہوا کریں گی۔



متعللقہ خبریں