ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف PTTکے نام اعلیٰ  خدماتی معیار کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ

ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف  کی جانب سے جاری کردہ علامیے کے مطابق یو پی یو ، کے آزاد ماہرین نے ترکی کے ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف  کے  خدماتی معیار کی اعلیٰ  کارکردگی  پر  "اے لیول (گولڈ لیول)" سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے

1585215
ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف PTTکے نام اعلیٰ  خدماتی معیار کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ

ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف PTTکو ورلڈ پوسٹل یونین (یو پی یو) کی کی جانب سے اعلیٰ  خدماتی معیار کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا ہے۔

ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف  کی جانب سے جاری کردہ علامیے کے مطابق یو پی یو ، کے آزاد ماہرین نے ترکی کے ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف  کے  خدماتی معیار کی اعلیٰ  کارکردگی  پر  "اے لیول (گولڈ لیول)" سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔

ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف کو جدید بنانے اور سروس کے معیار کو بہتر بنانے کے اقدامات کو کامیابی کے ساتھ نافذ کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد  کے بعد سے ترکی کو یہ اعزااز حاصل ہوا ہے۔

اس متعلقہ درجہ بندی  کے پروگرام میں سن 2012 میں  حصہ لینے والے ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف کو سن 2012-2016 کے درمیان  معیارکی وجہ سے  سلور سروس کوالٹی کا سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا تھا۔

تنظیمی نظام میں کامیابی اور آپریشنل طریقہ کار میں بہتری لانے کی کوششوں کے نتیجے میں  ترکی  کے محکمہ ڈاک   اور ٹیلی گراف  کو  2020-2023 کی درمیانی مدت کے لیے اعلیٰ  خدماتی معیار کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں