وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  9 سے 11 فروری کویت ، عمان اور قطر کا سرکاری دورہ کریں گے

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں ، کہا گیا ہے کہ چاوش اولو  اپنے ان  دوروں کے دائرہ کار میں ان ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے

1579495
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  9 سے 11 فروری کویت ، عمان اور قطر کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  9 سے 11 فروری کے درمیان کویت ، عمان اور قطر کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں ، کہا گیا ہے کہ چاوش اولو  اپنے ان  دوروں کے دائرہ کار میں ان ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ  دوروں کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں  کہا گیا ہے کہ  چاوش اولو  ترکی کے کاروباری افراد  سے بھی ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں