ترکی کی دس ماہ کی قالین کی برآمدات  2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

ترکی ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹم) کارپٹ انڈسٹریز بورڈ کے چیئرمین صلاح الدین   نے کہا ہے کہ   سال کے 10 ماہ میں 174 ممالک  کو 2 بلین  57 ملین  5 لاکھ   53  ہزار مالیت  ڈالر کے قالین  برآمد کیے گئے ہیں

1521105
ترکی کی دس ماہ کی قالین کی برآمدات  2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

ترکی کی دس ماہ کی قالین کی برآمدات  2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

ترکی ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹم) کارپٹ انڈسٹریز بورڈ کے چیئرمین صلاح الدین   نے کہا ہے کہ   سال کے 10 ماہ میں 174 ممالک  کو 2 بلین  57 ملین  5 لاکھ   53  ہزار مالیت  ڈالر کے قالین  برآمد کیے گئے ہیں۔ وبائی امراض کی وجہ سے  تما  سیکٹروں کی طرح قالین کے سیکٹر پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود    قالین کی برآمد ات یقینی اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  وہ قلیل وقت میں ہی نقصانات کی وصولی کرنے میں کامیاب ہوگئے اور وہ اپنے سال کے آخری اہداف کی طرف گامزن ہیں۔



متعللقہ خبریں