ترکی میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 1 ہزار سے نیچے گر گئی

گزشتہ 24 گھنٹو ں میں  وائرس سے  مزید افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد کل جانی نقصان 4 ہزار 515 ہو گیا

1426344
ترکی میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 1 ہزار سے نیچے گر گئی

پہلے دن سے ابتک ترکی کی کووڈ۔19 کے خلاف جنگ مصمم طریقے سے جاری ہے۔

ایک دن میں نئے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے نیچے گر گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹو ں میں  وائرس سے  مزید افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد کل جانی نقصان 4 ہزار 515 ہو گیا۔

اس دورانیہ میں 39 ہزار 230 تجزیات  کیےگئے۔

روبہ صحت ہونے والے 21 افراد کے ساتھ وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 26 ہزار 948 ہوگئی۔

 



متعللقہ خبریں