ترکی سے سابقہ نمائندہ اعلی یورپی یونین موغارینی کو نئے عہدے کی مبارکباد

موغارینی نے سال 2014 تا 2019  یورپی یونین نمائندہ اعلی اور بیک وقت یورپی کمیشن  کی ڈپٹی چیئر پرسن کے فرائض ادا کیے تھے

1425799
ترکی سے سابقہ نمائندہ اعلی یورپی یونین موغارینی کو نئے عہدے کی مبارکباد

وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے یورپی کالج چانسلر کے عہدے پر تعینات ہونے والئ یورپی یونین  کی سابقہ نمائندہ اعلی فیڈریکا موغارینی   کو ٹیلی فون پر نئے عہدے پر تقرری کی مبارکباد پیش کی۔

موغارینی نے سال 2014 تا 2019  یورپی یونین نمائندہ اعلی اور بیک وقت یورپی کمیشن  کی ڈپٹی چیئر پرسن کے فرائض ادا کیے تھے۔

موغارینی نئے عہدے کو یکم ستمبر سے سنبھالیں گی۔

 



متعللقہ خبریں