ترکی آنے والے سیاحوں نے اترکی کو محفوظ ملک قرار دے دیا

استنبول میں  ہوائی اڈے پر تھرمل کیمرا اسکیننگ کے بعد  داخل ہونے والے  سیاحوں نے کہا ہے کہ  انہیں  کسی قسم کی صحت کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا  اور نہوں نے ہیدل چل کر  تاریخی جزیرہ نما کی سیر کی ہے

1381192
ترکی آنے والے سیاحوں نے اترکی کو محفوظ ملک قرار دے دیا

ترکی آنے والے سیاح   کورونا  وائرس (Kovid-19)  کی ایوبا کے باوجود  ترکی میں  اپنے آپ کو  محفوظ محسوس کرتے ہیں۔

استنبول میں  ہوائی اڈے پر تھرمل کیمرا اسکیننگ کے بعد  داخل ہونے والے  سیاحوں نے کہا ہے کہ  انہیں  کسی قسم کی صحت کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا  اور نہوں نے ہیدل چل کر  تاریخی جزیرہ نما کی سیر کی ہے۔

امریکہ  سے اپنی اہلیہ اور بچے کے ہمراہ استنبول تشریف لائے  وافی  شیرف نے کہا ہے کہ وہ ترکی  میں اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرتے ہیں،  انہوں نے کہا کہ  ترک عوام حفظان صحت سے متعلق انتہائی حساس ہیں۔

شیرف نے کہا کہ  "ترکوں نے کورونا وائرس  کی روک تھام کے لیے  سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں ، اس لیے  میں اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں ہرگز  فکر مند نہیں ہوں کیونکہ میرے  خیال میں  ترکی اس سلسلے میں برا محفوظ ملک ہے۔  

روس سے ترکی  ایک قافلے کے ساتھ  آنے والی ارینا  سیمرنوف نے کہا کہ انہیں ترکی سے بڑی محبت ہے  اور کورونا وائرس یا دیگر کوئی کوف انہیں ترکی آنے سے نہیں  روک سکتا۔ یہاں پر سورج کی گرم تپش کے ساتھ ساتھ تاریخی شاہکار موجود ہیں ۔ ہمیں  ترکوں سے بڑی محبت ہے  اور ہمیں کوئی چیز بھی ترکی آنے سے نہیں روک سکتی ہے۔ ہم یہاں دس روز مزید قیام کریں گے۔

اسی گروپ میں  شامل ماریہ Kirolov  نے کہا کہ  ترکی ایک قابل اعتماد ملک ہے اور ہم یہاں آ کر خوش ہوتے ہیں. ہم نے ہمیشہ ہیں اور آتے رہیں گے۔

نیوزی لینڈ کی ناتین  گولک نے کہا کہ  انہوں نے یونان جانے کا پروگرام بنا رکھا تھا  لیکن  یونان ایک محفوظ ملک نہیں ہے  اس لیے انہوں نے  محفوظ ملک ترکی    میں   چھٹیاں  گزارنے کے بعد  اپنے ملک واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرغزستان سے استنبول آئی  میدرکین نے کہا کہ  "میں یہاں خود کو محفوظ محسوس کررہی ہوں "۔



متعللقہ خبریں