انقرہ: اعلی عسکری شوری اجلاس،صدر ایردوان نے قیادت کی

انقرہ میں اعلی عسکری شوری   کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں منعقدہ ہوا جس میں اعلی حکومتی و عسکری حکام نے شرکت کی

1246198
انقرہ: اعلی عسکری شوری اجلاس،صدر ایردوان نے قیادت کی
YAS anitkabir.jpg

انقرہ میں اعلی عسکری شوری   کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں منعقدہ ہوا۔

 شوری اراکین نے اجلاس سے قبل مزار اتاترک پر حاضری دی  بعد ازاں   اراکین  ایوان صدر کے لیے روانہ ہو گئے۔

 بندکمرے میں منعقدہ اس اجلاس میں  نائب صدر فواد اوکتائے، وزیر دفاع خلوصی عقار،

وزیر قانون  عبدالحمید گل ، وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو،وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ،وزیر خزانہ برات البراک اور دیگر اہم     حکومتی و عسکری اعلی حکام نے شرکت کی ۔

 



متعللقہ خبریں